ابنا: مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ملک کے صدر علی عبداللہ صالح اقتدار سے الگ ہوجائیں۔مظاہرین شہر کی یونیورسٹی کے باہر جمع ہو کر نعرے لگا رہے ہیں اور صدر علی عبداللہ صالح کے تین دہائیوں پر مشتمل دور اقتدار کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ادھر امریکہ نواز یمنی صدر نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عرب دنیا میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
.........
/110